اسلام علیکم دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں اس ملک میں بہت سے غریب لوگ رہتے ہیں کچھ درمیانے طبقے کے لوگ ہوتے ہیں اور کچھ بہت ہی زیادہ غریب جیسا کہ ہم سڑکوں پر دیکھتے ہیں بہت سے غریب لوگ مانگ رہے ہوتے ہیں اس لیے ہم چاہتے ہیں کہ آپ ڈونیشن دے تاکہ غریب لوگوں کی مدد کرسکے اور ہم ان کو سپورٹ کریں
No comments